مرزا اظفری
۱۱۷۲ – ۱۲۳۴ ھ · ۱۷۵۸ – ۱۸۱۹ ء
مرزا اظفری – میرزا علی بخت بہادر محمد ظہیر الدین اظفری گورگانی دہلوی (پیدائش: ۱۷۵۸ء – وفات: ۱۸۱۹ء) مغلیہ سلطنت کے عہد متاخر کا ایک مغل شاہزادہ تھا جو بیک وقت اُردو، ترکی اور فارسی کا شاعر، ادیب، نقاد اور انشاء پرداز تھا۔