محمد علی جوہر
۱۲۹۵ – ۱۳۵۰ ھ · ۱۸۷۸ – ۱۹۳۱ ء
محمد علی جوہر (۱۰ دسمبر ۱۸۷۸ء - ۴ جنوری ۱۹۳۱ء) ، تحریک آزادی کے کارکن، انڈین نیشنل کانگریس کے ممتاز رکن، صحافی اور شاعر تھے۔ وہ تحریک خلافت کے سرکردہ شخصیت اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانیوں میں سے ایک تھے۔
تصویر: Public domain · ویکی میڈیا کامنز