کس طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا
کس طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا
دل نظر کیا سراغ دلبر پایا
باقی رہا مدعا نہ دعویٰ نہ دلیل
کھوئے گئے آپ ہی تو سب بھر پایا
کس طور سے کس طرح سے کیوں کر پایا
دل نظر کیا سراغ دلبر پایا
باقی رہا مدعا نہ دعویٰ نہ دلیل
کھوئے گئے آپ ہی تو سب بھر پایا
ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی