شیطان کرتا ہے کب کسی کو گمراہ

شیطان کرتا ہے کب کسی کو گمراہ

اس راز سے ہے خدائے غالب آگاہ

ہے کام کسی کا اور کسی پر الزام

لاحول ولا قوۃ الا باللہ

ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی