حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل
حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل
حق ہے تو عبث ہے احتمال باطل
ناحق نہیں کوئی چیز راہ حق میں
باطل کا خیال ہے خیال باطل
حق ہے تو کہاں ہے پھر مجال باطل
حق ہے تو عبث ہے احتمال باطل
ناحق نہیں کوئی چیز راہ حق میں
باطل کا خیال ہے خیال باطل
ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی