برہان و دلیل عین گمراہی ہے

برہان و دلیل عین گمراہی ہے

نفی و اثبات محض جاں کا ہی ہے

اس رہ میں عبارت و اشارت ہے گم

یاں ترک خودی اصول آگاہی ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی