انساں کو چاہئے نہ ہمت ہارے
انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے
انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے
ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی