احوال سے کہا کسی نے اے نیک شعار
احوال سے کہا کسی نے اے نیک شعار
تو ایک کو دو دیکھ رہا ہے ناچار
بولا کہ اگر عیب یہ ہوتا مجھ میں
دو چاند جو ہیں صاف نظر آتے چار
احوال سے کہا کسی نے اے نیک شعار
تو ایک کو دو دیکھ رہا ہے ناچار
بولا کہ اگر عیب یہ ہوتا مجھ میں
دو چاند جو ہیں صاف نظر آتے چار
ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی