کُہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد

کُہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد

کہ ہے مردِ مسلماں کا لہُو سرد

بُتوں کو میری لادینی مبارک

کہ ہے آج آتشِ ’اَللہ ھُو، سرد

ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال