ذوقِ نظر
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!
ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال