بہ جواب پند نامہمجاز لکھنویمحفوظ کریںپیر جوش شباب کیا جانےشورش اضطراب کیا جانےسینۂ انقلاب چھلنی ہےشاعر انقلاب کیا جانے