کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
ہے تیرا خطاوار سزاوار معاف
ہے رحم ہی شایان خدائی تجھ کو
انصاف یہی ہے کہ نہ کرنا انصاف
کہتا ہوں خدا لگتی عقیدے کے خلاف
ہے تیرا خطاوار سزاوار معاف
ہے رحم ہی شایان خدائی تجھ کو
انصاف یہی ہے کہ نہ کرنا انصاف
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی