کس واسطے دی تھیں ہمیں یارب آنکھیں
کس واسطے دی تھیں ہمیں یا رب آنکھیں
واللہ کہ بے دید ہیں بے ڈھب آنکھیں
دانائی ہے نادان تو بینائی کور
کب آپ کو دیکھا کہ مندیں جب آنکھیں
کس واسطے دی تھیں ہمیں یا رب آنکھیں
واللہ کہ بے دید ہیں بے ڈھب آنکھیں
دانائی ہے نادان تو بینائی کور
کب آپ کو دیکھا کہ مندیں جب آنکھیں
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی