مسجد میں نہ جا واں نہیں ہونے کا نباہ
مسجد میں نہ جا واں نہیں ہونے کا نباہ
بے وجہ خصوصیت بھی ہے عصیاں کی گواہ
مے خانے میں صدیق مسلمان ہیں گبر
کیا جوش محبت ہے کہ اللہ اللہ
مسجد میں نہ جا واں نہیں ہونے کا نباہ
بے وجہ خصوصیت بھی ہے عصیاں کی گواہ
مے خانے میں صدیق مسلمان ہیں گبر
کیا جوش محبت ہے کہ اللہ اللہ
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی