خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
کل آپ کی کیا وضع تھی کیا رنگ ہے آج
دیکھا ہے اگر خواب زلیخا سنبھلو
رعنائی یوسف کی کنواں ہے معراج
خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج
کل آپ کی کیا وضع تھی کیا رنگ ہے آج
دیکھا ہے اگر خواب زلیخا سنبھلو
رعنائی یوسف کی کنواں ہے معراج
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی