اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں

اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں

یاراۓ نظر چشم تماشا میں نہیں

ہر طائفہ شایان طواف ملکوت

میرٹھ میں ہیں وہ لوگ کہ دنیا میں نہیں

ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی