قابل اجمیری

۱۳۵۰ – ۱۳۸۲ ھ · ۱۹۳۱ – ۱۹۶۲ ء

قابل اجمیری ہندی: क़ाबिल अजमेरी‎) پاک و ہند کے ممتاز اردو شاعر تھے۔

ان کی کلیات بھی کلیات قابل کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکی ہے۔ قابل اجمیری نے صرف ۳۱ برس کی عمر پائی مگر اتنی کم عمر پانے کے باوجود وہ آج بھی اردو کے صف اول کے شعرا میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے متعدد اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

تصویر: Qabil Ajmeri · CC BY-SA 4.0 · ویکی میڈیا کامنز

غزل۲۱ای بکس