عزیز الحسن غوری

۱۳۰۱ – ۱۳۶۳ ھ · ۱۸۸۴ – ۱۹۴۴ ء

عزیز الحسن غوری، معروف عزیز الحسن مجذوب یا خواجہ عزیز الحسن (۱۲ جون ۱۸۸۴ -۱۷ اگست ۱۹۴۴) بھارتی عالم دین اور شاعر تھے۔ وہ اشرف علی تھانوی کے خلیفہ تھے۔ ان کی کتاب اشرف السوانح مولانا تھانوی کی سوانح کے لیے مرکزی اہمیت رکھتی ہے۔

غزل۱۰ای بکس