ظہیر دہلوی
۱۲۵۱ – ۱۳۲۹ ھ · ۱۸۳۵ – ۱۹۱۱ ء
راقم الدولہ سید ظہیر الدین حسین المعروف ظہیر دہلوی)پیدائش: ۱۸۳۵ء - وفات: ۱۸ مارچ ۱۹۱۱ء) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے اردو زبان کے نامور شاعر، صحافی اور ادیب تھے۔ شاعری میں شیخ محمد ابراہیم ذوق کے شاگرد تھے۔