شاہ نصیر
۱۱۶۹ – ۱۲۵۴ ھ · ۱۷۵۶ – ۱۸۳۸ ء
شاہ نصیر دہلوی یا محمد نصیر الدین ناصر (پیدائش: ۱۷۵۶ء— وفات: ۲۳ نومبر ۱۸۳۷ء) اٹھارہویں اور اُنیسویں صدی کے ابتدائی چار عشروں تک اردو زبان کے مشہور شاعر، میر تقی میر، مرزا غالب اور اُستاد ابراہیم ذوق کے ہم عصر تھے۔تخلص نصیر تھا۔