یہ بندۂ خاکسار یعنی ناظمؔ
یہ بندۂ خاکسار یعنی ناظمؔ
عاصی و گناہ گار یعنی ناظمؔ
انصاف نہیں کہ یہاں سے جائے نومید
بخشش کا امیدوار یعنی ناظمؔ
یہ بندۂ خاکسار یعنی ناظمؔ
عاصی و گناہ گار یعنی ناظمؔ
انصاف نہیں کہ یہاں سے جائے نومید
بخشش کا امیدوار یعنی ناظمؔ
ماخذ: ویکی ماخذ · سید یوسف علی خاں ناظم