صورت وہ پہلی کہ ہو مگر ماہ تمام

صورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمام

سیرت وہ بری کہ ہو مگر والیٔ شام

اچھا ہونا برا نہیں ہے زنہار

کیوں خو کی بری نہ ہو کی ہوئے ہو بدنام

ماخذ: ویکی ماخذ · سید یوسف علی خاں ناظم