مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش

مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش

ہر طرح کرو دولت دنیا کی تلاش

ہیں قوم میں مدعی ولایت کے بہت

افسوس نہیں ولایتی عقل معاش

ماخذ: ویکی ماخذ · سید محمد عبد الغفور شہباز