ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت
ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت
یونانی بلاغت اور رومی حکمت
ترکانہ جلالت اور چینی صنعت
جس قوم میں عام ہو ہے قومی عزت
ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت
یونانی بلاغت اور رومی حکمت
ترکانہ جلالت اور چینی صنعت
جس قوم میں عام ہو ہے قومی عزت
ماخذ: ویکی ماخذ · سید محمد عبد الغفور شہباز