سراج اورنگ آبادی

۱۱۲۷ – ۱۱۷۷ ھ · ۱۷۱۵ – ۱۷۶۳ ء

سراج اورنگ آبادی (پیدائش: ۱۱ مارچ ۱۷۱۲ء— وفات: ۶ اپریل ۱۷۶۴ء) دکنی شعرا میں ولی دکنی کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے، رباعیات اور مثنوی شامل ہیں، تاہم وہ اپنی مثنوی'بوستانِ خیال' اور اپنی غزلوں کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئے۔

غزل۱۲۵ای بکس