ریاض خیرآبادی
۱۲۶۹ – ۱۳۵۳ ھ · ۱۸۵۳ – ۱۹۳۴ ء
ریاض خیرآبادی مکمل نام: سید ریاض احمد (۱۸۵۳ء – ۱۹۳۴ء) متحدہ صوبہ جات (اب اتر پردیش) میں گورکھپور میں رہنے والے ایک شاعر تھے۔ ریاض خیرآبادی مہدی افادی کے ایک سینئر معاصر تھے۔ خیر آباد سیتاپور اودھ میں پیدا ہوئے۔