اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
میں قلب و جگر سنبھالنے کو خم ہوں
دونوں مرے پاؤں ہو گئے ہیں بے کار
خار پیری نکالنے کو خم ہوں
اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
میں قلب و جگر سنبھالنے کو خم ہوں
دونوں مرے پاؤں ہو گئے ہیں بے کار
خار پیری نکالنے کو خم ہوں
ماخذ: ویکی ماخذ · رشید لکھنوی