آرزو لکھنوی

۱۲۹۰ – ۱۳۷۱ ھ · ۱۸۷۳ – ۱۹۵۱ ء

سید انور حسین (۱۶ فروری ۱۸۷۳ء - ۱۷ اپریل ۱۹۵۱ء)، جو آرزو لکھنوی کے نام سے معروف ہیں، ایک شاعر، نغمہ نگار اور صاحب طرز نثر نگار تھے۔ وہ لکھنؤ، ہندوستان کے ایک محلہ مادھوری میں پیدا ہوئے۔

غزل۶۳نظم۱رباعی۵نعت۱ای بکس