اگر یوں ہی رہے گی حیرت عشق
اگر یوں ہی رہے گی حیرت عشق
اگر یہ دیدۂ نم نم رہے گا
برنگ شبنم آ کر قطرۂ اشک
ہماری ہر مژہ پر جم رہے گا
اگر یوں ہی رہے گی حیرت عشق
اگر یہ دیدۂ نم نم رہے گا
برنگ شبنم آ کر قطرۂ اشک
ہماری ہر مژہ پر جم رہے گا
ماخذ: ویکی ماخذ · جوشش عظیم آبادی