غزل

ردیف الف

  1. کس ناز سے واہ ہم کو مارا
  2. ہاتھ سے کچھ نہ ترے اے مہ کنعاں ہوگا

ردیف ت

  1. کیا ہیں شیدائے قد یار درخت

ردیف ر

  1. کھول دی ہے زلف کس نے پھول سے رخسار پر
  2. دعائیں مانگیں ہیں مدتوں تک جھکا کے سر ہاتھ اٹھا اٹھا کر

ردیف ک

  1. بھولا ہے بعد مرگ مجھے دوست یاں تلک

ردیف م

  1. اس کو غفلت‌ پیشہ کہہ آتے ہیں ہم

ردیف ن

  1. قتل عشاق کیا کرتے ہیں
  2. منہ ڈھانپ کے میں جو رو رہا ہوں
  3. کیوں کر نہ خوش ہو سر مرا لٹکا کے دار میں

ردیف ہ

  1. نیم بسمل کی کیا ادا ہے یہ

ردیف ی

  1. الفت یہ چھپائیں ہم کسی کی
  2. تکلم جو کوئی کرتا ہے فانی
  3. یہ اک تیرا جلوہ صنم چار سو ہے
  4. اس کو مجھ سے رُٹھا دیا کس نے
  5. تم وفا کا عوض جفا سمجھے
  6. نظارۂ رخ ساقی سے مجھ کو مستی ہے
  7. لب جاں بخش پہ دم اپنا فنا ہوتا ہے
  8. کس قدر مجھ کو ناتوانی ہے
  9. جو پنہاں تھا وہی ہر سو عیاں ہے
  10. حسرت اے جاں شب جدائی ہے
  11. اپنا ہر عضو چشم بینا ہے