غزل

ردیف الف

  1. واعظ کے میں ضرور ڈرانے سے ڈر گیا
  2. ان کی رفتار سے دل کا عجب احوال ہوا
  3. قبر پر باد فنا آئیے گا
  4. داغ جنوں دماغ پریشاں میں رہ گیا
  5. بچ کر کہاں میں ان کی نظر سے نکل گیا
  6. اشک افتادہ نظر آتے ہیں سارے دریا
  7. اے صبا جذب پہ جس دم دل ناشاد آیا
  8. عدوئے جاں بت بے باک نکلا
  9. آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگا
  10. آئی اے گلعذار کیا کہنا

ردیف ج

  1. دل ہے غذائے رنج جگر ہے غذائے رنج

ردیف ر

  1. بے تابئ دل نے زار پا کر

ردیف ظ

  1. باغ عالم میں ہے بے رنگ بیان واعظ

ردیف ل

  1. اے صنم سب ہیں ترے ہاتھوں سے نالاں آج کل

ردیف ن

  1. رنگ ہے اے ساقیٔ سرشار قیصر باغ میں
  2. محشر کا ہمیں کیا غم عصیاں کسے کہتے ہیں
  3. کس منہ سے کہیں گناہ کیا ہیں
  4. عشق کا اختتام کرتے ہیں
  5. دیکھ کر خوش رنگ اس گل پیرہن کے ہاتھ پاؤں

ردیف و

  1. تم ہر اک رنگ میں اے یار نظر آتے ہو
  2. کوئی صورت سے گر صفا ہو
  3. جو عدوئے باغ ہو برباد ہو

ردیف ی

  1. فکر رنج و راحت کیسی
  2. بت پرستی سے نہ طینت مری زنہار پھری
  3. نفس نمرود ہے کیا ہونا ہے
  4. دل پر داغ باغ کس کا ہے
  5. بندہ اب ناصبور ہوتا ہے
  6. آپ اپنی بے وفائی دیکھیے