غزل

ردیف الف

  1. الفت نے تری ہم کو تو رکھا نہ کہیں کا
  2. سن رکھو اسے دل کا لگانا نہیں اچھا
  3. پڑا ہے پاؤں میں اب سلسلہ محبت کا
  4. محبت سے بندہ بنا لیجئے گا
  5. لجیائی سے نازک ہے اے جان بدن تیرا
  6. چاک چاک اپنا گریباں نہ ہوا تھا سو ہوا
  7. برباد نہ کر اس کو ذرا ہاتھ پہ دھر لا

ردیف ض

  1. عشق سے کچھ کام نے کچھ کوئے جاناں سے غرض

ردیف م

  1. غنچۂ دل کھلے جو چاہو تم

ردیف ن

  1. نایاب ہے سکون دل بے قرار میں
  2. گرمیاں شوخیاں کس شان سے ہم دیکھتے ہیں
  3. دکھاتے ہیں جو یہ صنم دیکھتے ہیں
  4. اللہ اے بتو ہمیں دکھلائے لکھنؤ
  5. اے نسیم سحری ہم تو ہوا ہوتے ہیں

ردیف و

  1. بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرو

ردیف ہ

  1. لبالب کر دے اے ساقی ہے خالی میرا پیمانہ

ردیف ی

  1. یاد میں اپنے یار جانی کی
  2. جا بیٹھتے ہو غیروں میں غیرت نہیں آتی
  3. زہرہ سہیل شمس خور بدر بہا تو کون ہے
  4. سنا ہے کوچ تو ان کا پر اس کو کیا کہیے
  5. سہے غم پئے رفتگاں کیسے کیسے
  6. کبھی لطف زبان خوش بیاں تھے
  7. حال دل اے بتو خدا جانے
  8. دستار فقیرانہ اک تاج سے افزوں ہے