جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
شایان صفات ذوالجلای تو ہے
ناقص ہے ہر اک کمال تیرے آگے
سب کو ہے زوال لا یزالی تو ہے
جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
شایان صفات ذوالجلای تو ہے
ناقص ہے ہر اک کمال تیرے آگے
سب کو ہے زوال لا یزالی تو ہے
ماخذ: ویکی ماخذ · میر مہدی مجروح