باتوں میں تو اختیار شیرینی کر

باتوں میں تو اختیار شیرینی کر

اظہار نیاز و عجز و مسکینی کر

خواہش ہو جو آنکھوں میں جگہ پانے کی

اے مردم دیدہ ترک خود بینی کر

ماخذ: ویکی ماخذ · آسی الدنی