غزل

ردیف الف

  1. اس بت کو دل دکھا کے کلیجہ دکھا دیا
  2. مضمون عشق ذہن ستم گر میں آ گیا
  3. مصرعے پہ ان کے مصرعۂ قد کا گماں ہوا

ردیف ر

  1. دکھا اے ناخن غم لطف باہم ایسے ساماں پر

ردیف ش

  1. گر تعلی پر ہے وہم امتحان مے فروش

ردیف ص

  1. ہو اگر مد نظر گلشن میں اے گلفام رقص

ردیف ی

  1. نیم جاں ہوں زندگی دود چراغ کشتہ ہے