انقلاب (اعظم کریوی)
تیرے دیکھن کو راجہ ہم کب سے کھڑے
دن نہیں چیناں رات نہیں نندیا
جب سے سڑکوا پہ نینا لڑے
تیرے دیکھن کو پیاری ہم کب سے کھڑے
تیرے دیکھن کو راجہ ہم کب سے کھڑے
دن نہیں چیناں رات نہیں نندیا
جب سے سڑکوا پہ نینا لڑے
تیرے دیکھن کو پیاری ہم کب سے کھڑے
ماخذ: ویکی ماخذ · اعظم کریوی