وقت کے ساتھ لوگ کہتے تھے
وقت کے ساتھ لوگ کہتے تھے
زخم دل بھی تمہارے ہوں گے دور
آج کوئی انہیں خبر کر دو
میرا ہر زخم بن گیا ناسور
وقت کے ساتھ لوگ کہتے تھے
زخم دل بھی تمہارے ہوں گے دور
آج کوئی انہیں خبر کر دو
میرا ہر زخم بن گیا ناسور
ماخذ: ویکی ماخذ · مصطفٰی زیدی