اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
یہ طوف جلاہے کاہے تانا بانا
پہچانے گا واں کیا اسے حیراں ہوں میں
جس کو حرم دل میں نہ تیں پہچانا
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
یہ طوف جلاہے کاہے تانا بانا
پہچانے گا واں کیا اسے حیراں ہوں میں
جس کو حرم دل میں نہ تیں پہچانا
ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا محمد رفیع سودا