ہوئی جب میرزا جعفر کی شادیمرزا غالبمحفوظ کریںہوئی جب میرزا جعفر کی شادیہوا بزم طرب میں رقص ناہیدکہا غالبؔ سے تاریخ اس کی کیا ہےتو بولا انشراح جشن جمشید