غزل

ردیف الف

  1. پیا باج پیالا پیا جائے نا
  2. خبر لیایا ہے ہدہد میرے تئیں اس یار جانی کا
  3. سب اختیار میرا تج ہات ہے پیارا
  4. کل منج وزیر دل تھے قاصد بشارت آیا

ردیف ت

  1. مدن مست بدل مست کجن مست پری مست
  2. نظر تج پہ ہے کیا تماشا کا حاجت

ردیف ج

  1. سکی آج پیالا انند کا پلا منج

ردیف ذ

  1. سکی تج زلف ہے جیواں کے آخذ

ردیف ص

  1. ازل تھے ہے مجے خوباں سوں اخلاص

ردیف ع

  1. سکی مکھ صفحے پر تیرے لکھیا راقم ملک مصرع

ردیف م

  1. ترے قد تھے سرو تازہ ہے جم

ردیف ن

  1. پیا تج عشق کوں دیتی ہوں سد بد ہور جیو دل میں

ردیف ہ

  1. تمن روشنی بن ہمن روشنی ناہ

ردیف ی

  1. ترے درسن کی میں ہوں سائیں ماتی
  2. پیا کا عشق ہے مرا یار جانی
  3. پیاری سہاتی ہے ابھرن سوں بھاری
  4. پیا کے نین میں بہت چھند ہے
  5. پیاری کے نیناں ہیں جیسے کٹارے
  6. پیاری پیاری سوں پیار کئے
  7. ہمارا سجن خوش نظر باز ہے