مجید لاہوری

۱۳۳۱ – ۱۳۷۷ ھ · ۱۹۱۳ – ۱۹۵۷ ء

مزاح نگار، حاشیہ نویس مجید لاہوری ۱۹۱۳ میں گجرات (پنجاب) میں پیدا ھوئے۔ ان کا اصل نام عبد المجید چوہان تھا۔ ۱۹۳۸ میں لاہور کے روزنامہ " انقلاب"سے اپنے صحافتی کیریئر کی شروعات کی۔، . اس کے بعد انھوں نے کئی اخبارات میں کام کیا ۱۹۴۷ میں مجید لاہوری کراچی منتقل اور انجم، انصاف اور خورشید کے لیے کالم لکھے۔ مجید لاہوری اپنے کالم لکھنے کے ساتھ ساتھ اکتوبر ۱۹۴۸. میں روزنامہ جنگ کراچی میں اپنے کالم "حرف و حکایت" لکھنا شروع کیا۔ مجید لاہوری بھی ایک پندرہ روزہ رسالہ "نمک دان "جاری کیا۔- ۲۶ جون، ۱۹۵۷ میں وزن بڑھ جانے اور کثرت شراب نوشی سے ان کی موت واقع ھوئی۔ وہ اپنی موت تک روزنامہ "جنگ "کے ساتھ منسلک رہے ۔

غزل۴نظم۱مزاحیہ۲ای بکس