مجھ کو تو شراب سے مستی ہے اور
مجھ کو تو شراب سے مستی ہے اور
تن قید کے چھوٹنے سے ہستی ہے اور
قاسم علی دیر اور حرم کے اندر
حق اور ہے شوق بت پرستی ہے اور
مجھ کو تو شراب سے مستی ہے اور
تن قید کے چھوٹنے سے ہستی ہے اور
قاسم علی دیر اور حرم کے اندر
حق اور ہے شوق بت پرستی ہے اور
ماخذ: ویکی ماخذ · قاسم علی خان آفریدی