میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہے

میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہے

تم بھی اس کا کہیں کچھ ذکر و بیاں سنتے ہو

ہنس کے یوں کہنے لگا خیر اگر ہے یہ بات

ہووے گی ویسی ہی جیسی کہ وہاں سنتے ہو

ماخذ: ویکی ماخذ · قائم چاندپوری