غلام رسول مہر
۱۳۱۳ – ۱۳۹۱ ھ · ۱۸۹۵ – ۱۹۷۱ ء
مولانا غلام رسول مہر (پیدائش: ۱۳ اپریل ۱۸۹۵ء - وفات: ۱۶ نومبر ۱۹۷۱ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف ادیب، صاحب طرز انشا پرداز، مؤرخ، نقاد، صحافی، غالب شناس اور مترجم تھے۔