زمین و اہل زمیں کے بنانے والے سن

زمین و اہل زمیں کے بنانے والے سن

ترا یہ ڈھنگ ہے کتنا عجیب اور نیارا

کہ دست خاص سے اپنے اچھوتی اک مورت

بنائی اور بنا کے زمیں پہ دے مارا

ماخذ: ویکی ماخذ · اختر انصاری اکبرآبادی