عشرت لکھنوی

۱۲۸۵ – ۱۳۵۹ ھ · ۱۸۶۸ – ۱۹۴۰ ء

خواجہ محمد عبد الرؤف خان المعروف بہ عشرت لکھنوی (۹ جون ۱۸۶۸ء — ۲۹ جون ۱۹۴۰ء) لکھنؤ کے اردو زبان کے شاعر، مصنف اور تحفظ اردو کے پرزور داعی تھے۔ انجمن اصلاح سخن، لکھنؤ کے سیکریٹری رہے اور اردو لغات و قواعد پر کئی کتابیں لکھیں۔

لکھنؤ کا عہد شاہی۳قواعد میر۸ای بکس
  1. جان اردو