عبد الحلیم شرر
۱۲۷۷ – ۱۳۴۵ ھ · ۱۸۶۰ – ۱۹۲۶ ء
عبد الحلیم شرر (۴ ستمبر ۱۸۶۰ء - ۱ دسمبر ۱۹۲۶ء) برصغیر کے ایک معروف اردو ادیب اور صحافی تھے۔ ناول نگاری میں انھوں نے خصوصی شہرت حاصل کی۔ بہت سے اخبارات اور رسائل سے وابستہ رہے جن میں سے بیشتر انھوں نے خود جاری کیے۔