گلدستۂ لطافت (۱۹۳۶)

ردیف الف

  1. کس جگہ جلوہ نہیں اے مہ تاباں تیرا

ردیف پ

  1. جب یہ پوچھا کہ کب ملیں گے آپ

ردیف ح

  1. آیا نہ راہ پر وہ ستم گر کسی طرح

ردیف ض

  1. بے وجہ دل جلوں کو جلانے سے کیا غرض

ردیف گ

  1. فرد ہیں انتخاب ہیں ہم لوگ

ردیف م

  1. جوش جنوں میں نکلے ہیں جب اپنے گھر سے ہم

ردیف ن

  1. تیرے در پہ جلوہ جو ہم دیکھتے ہیں

ردیف ی

  1. آرزو پہ جفا کرے کوئی
  2. تیری ابرو پہ صنم کیا ہی یہ خال اچھا ہے