غزل

ردیف الف

  1. کیوں شوق بڑھ گیا رمضاں میں سنگار کا
  2. چوری سے دو گھڑی جو نظارے ہوئے تو کیا

ردیف ب

  1. نکلی جو روح ہو گئے اجزائے‌ تن خراب
  2. کیا روز حشر دوں تجھے اے داد گر جواب
  3. آفتاب آئے چمک کر جو سر جام شراب

ردیف ٹ

  1. سمجھ کے حور بڑے ناز سے لگائی چوٹ

ردیف ث

  1. میں ہی مطلوب خود ہوں تو ہے عبث

ردیف ذ

  1. وہ بت پری ہے نکالیں نہ بال و پر تعویذ

ردیف ز

  1. محشر میں چلتے چلتے کروں گا ادا نماز

ردیف ض

  1. کھڑے ہیں موسیٰ اٹھاؤ پردا دکھاؤ تم آب و تاب عارض

ردیف غ

  1. روئے تاباں مانگ موئے سر دھواں بتی چراغ

ردیف ف

  1. جنبش میں زلف پر شکن ایک اس طرف ایک اس طرف

ردیف ق

  1. کوئی حسین ہے مختار کار خانۂ عشق

ردیف م

  1. ہو گئے مضطر دیکھتے ہی وہ ہلتی زلفیں پھرتی نظر ہم

ردیف ن

  1. وہ پارہ ہوں میں جو آگ میں ہوں وہ برق ہوں جو سحاب میں ہوں
  2. پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں

ردیف و

  1. قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہو

ردیف ی

  1. زمزمہ نالۂ بلبل ٹھہرے
  2. شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئے