غزل

ردیف الف

  1. عاشقو پاؤں نہ اکھڑے وہیں ٹھہرے رہنا
  2. سرمہ جو زیب چشم سیہ فام ہو گیا
  3. اے صنم مجھ کو کسی سے بھی سروکار نہیں بخدا تیرے سوا
  4. دنیا دیکھی زمانہ دیکھا
  5. ڈھونڈ لیتا جو انہیں ڈھونڈھنے والا ہوتا
  6. محو ایسا تری صورت میں ہے شیدا تیرا
  7. شکل جب بس گئی آنکھوں میں تو چھپنا کیسا
  8. کوئی ارمان مرے دل کا نکلنے نہ دیا
  9. نکلی جو روح جسم سے پھر ہے بدن میں کیا
  10. تو نے خنجر مری گردن پہ نہ پھیرا اچھا
  11. خوں کے پیاسے ہیں وہاں ابروئے خم دار جدا
  12. کس قدر دھیان ہے اے کاکل پیچاں تیرا

ردیف ت

  1. جاگا وہاں نصیب عدو کا تمام رات

ردیف ض

  1. واہ کس رنگ پہ ہے رنگ بہار عارض

ردیف ک

  1. خیمہ ڈالے ہوئے رہرو ہے پڑا ایک سے ایک

ردیف گ

  1. پھونکی تپ فراق نے یہ تن بدن میں آگ

ردیف ن

  1. ہوں وہ مومن جسے ایماں سے سروکار نہیں
  2. موسیٰ ہیں ہمیں جلوۂ دیدار ہمیں ہیں
  3. ہزاروں راز نہاں ہیں دہن کے پردے میں

ردیف ی

  1. جب یاد کیا اس نے پھر کس کی فراموشی
  2. عاشق دعا کرے تو یہی اک دعا کرے
  3. جو بنے آئنہ وہ تیرا تماشہ دیکھے
  4. ترک کی جائے گی مدت کی رفاقت کیسے
  5. سرسری بھی ہے کارگر بھی ہے
  6. ان پہ رشک آتا ہے یہ لوگ ہیں قسمت والے
  7. رقیب جوڑ چلا تم ملال کر بیٹھے
  8. مجھ سے دل آپ کا مکدر ہے